بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عدم اعتماد بیرونی سازش ہے جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں، وزیراعظم

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

ملا کنڈ(این این آئی) وزیراعظم نے کہا ہے کہ عدم اعتماد بیرونی سازش ہے جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جس نے ووٹ بیچا اس کے نام کے ساتھ ضمیر فروش لگ جائیگا، پھر آپ جتنا کہیں ضمیر جاگ گیا،لوگوں نے نہیں ماننا، جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں ،معاف کردوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ مجھ سے کہا گیا کہ ایم این ایز کو خرید کر واپس لے آئیں، میں نے کہا مجھے آخرت کی فکر ہے، منحرف ارکان سے کہہ رہا ہوں کہ اپنے بچوں کی خاطر یہ غلطی نہ کرنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…