جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ریکوڈک منصوبے پر دستخط کر لئے گئے

datetime 20  مارچ‬‮  2022

ریکوڈک منصوبے پر دستخط کر لئے گئے

کوئٹہ/اسلام آباد(این این آئی)وفاقی و صوبائی حکومتوں اور کینڈا کی کمپنی بیرک گولڈ کے درمیان بلوچستان کے علاقے ریکوڈک میں سونے اور تانبے کے ذخائر دریافت کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا بلوچستان کو ریکوڈک منصوبے میں 25فیصد حصے کا شراکت دار بنایا گیا ہے صوبے میں10ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی 1ارب… Continue 23reading ریکوڈک منصوبے پر دستخط کر لئے گئے

رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ڈاکٹر سمیرا شمس نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی اعزاز حاصل کرلیا، پانچ نوجوان سیاستدانوں میں شامل ہوگئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2022

رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ڈاکٹر سمیرا شمس نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی اعزاز حاصل کرلیا، پانچ نوجوان سیاستدانوں میں شامل ہوگئیں

پشاور(این این آئی)رکن خیبرپختونخوا سمبلی اور چیئرپرسن خواتین پارلیمانی کاکس خیبر پختونخوا اسمبلی ڈاکٹر سمیرا شمس نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی اعزاز حاصل کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سمیرا شمس دنیا کے ان پانچ نوجوان سیاست دانوں میں شامل ہو گئی ہیں جنہیں ون ینگ ورلڈ نے ایوارڈ دیا ہے۔ واضح… Continue 23reading رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ڈاکٹر سمیرا شمس نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی اعزاز حاصل کرلیا، پانچ نوجوان سیاستدانوں میں شامل ہوگئیں

سندھ ہائوس حملہ ،پاکستان تحریک انصاف کے دو ایم این ایز کے نام ایف آئی آر میں شامل

datetime 20  مارچ‬‮  2022

سندھ ہائوس حملہ ،پاکستان تحریک انصاف کے دو ایم این ایز کے نام ایف آئی آر میں شامل

اسلام آباد (این این آئی)سندھ ہائوس حملہ معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے دو ایم این ایز کے نام ایف آئی آر میں شامل کر دیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے فہیم خان اور عطااللہ نیازی کے نام شامل ہیں ،دونوں ایم این ایز کو شامل تفتیش کر… Continue 23reading سندھ ہائوس حملہ ،پاکستان تحریک انصاف کے دو ایم این ایز کے نام ایف آئی آر میں شامل

عمران نیازی تم کو،مولافضل الرحمن فوبیا،ہوچکا ، یاد رکھو آپ کی حکومت کا سیاسی جنازہ مولاناکے ہاتھوں سمندر بردہوگا، حافظ حمداللہ

datetime 20  مارچ‬‮  2022

عمران نیازی تم کو،مولافضل الرحمن فوبیا،ہوچکا ، یاد رکھو آپ کی حکومت کا سیاسی جنازہ مولاناکے ہاتھوں سمندر بردہوگا، حافظ حمداللہ

اسلام آبا د(آن لائن ) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی تقریر اپوزیشن کو گالی دینے جھوٹے الزامات سے شروع ہوئی اورگالیوں پرختم ہوئی، عمران نیازی تم اپوزیشن کوچورچور کہتے رہے قوم کوبتاو،چینی چور، آٹاچور، دوائی چور،پٹرول چور، اورایل این جی چور آپ کیاردگردبیٹھے ہیں،۔درگئی جلسے سے وزیر… Continue 23reading عمران نیازی تم کو،مولافضل الرحمن فوبیا،ہوچکا ، یاد رکھو آپ کی حکومت کا سیاسی جنازہ مولاناکے ہاتھوں سمندر بردہوگا، حافظ حمداللہ

وزیراعظم کو ایبسولیوٹلی ناٹ کہنے اور اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے پرحکومت سے نکالنے کی سازش کی جارہی ہے،شہباز گل

datetime 20  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم کو ایبسولیوٹلی ناٹ کہنے اور اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے پرحکومت سے نکالنے کی سازش کی جارہی ہے،شہباز گل

فیصل آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان غیرت مند قوم کا دلیر و بہادر لیڈر ہے جسے ایبسولیوٹلی ناٹ کہنے اور اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے پرحکومت سے نکالنے کی سازش کی جارہی ہے ، ہمیں اپنے کئے پر… Continue 23reading وزیراعظم کو ایبسولیوٹلی ناٹ کہنے اور اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے پرحکومت سے نکالنے کی سازش کی جارہی ہے،شہباز گل

متحدہ اپوزیشن کی قیادت نے ق لیگ، ایم کیو ایم اور باپ پارٹی کے ساتھ روابط تیز کردیئے

datetime 20  مارچ‬‮  2022

متحدہ اپوزیشن کی قیادت نے ق لیگ، ایم کیو ایم اور باپ پارٹی کے ساتھ روابط تیز کردیئے

اسلام آباد(این این آئی)متحدہ اپوزیشن کی قیادت ق لیگ، ایم کیو ایم اور باپ پارٹی کے ساتھ روابط تیز کردیئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کیے جانے کے بعد تحریک عدم اعتماد پر جوڑ توڑ کا فائنل راونڈ شروع ہوگیا ہے اور متحدہ… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کی قیادت نے ق لیگ، ایم کیو ایم اور باپ پارٹی کے ساتھ روابط تیز کردیئے

آج ملک میں پیٹرول اور ڈیزل دنیا کے کئی ممالک سے سستا ہے،عمران خان

datetime 20  مارچ‬‮  2022

آج ملک میں پیٹرول اور ڈیزل دنیا کے کئی ممالک سے سستا ہے،عمران خان

درگئی (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے منحرف اراکین کو پیش کش کی ہیکہ وہ حکومت کے پاس واپس آجائیں، وہ انہیں معاف کردیں گے، ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریں گے،الیکشن کمیشن ، عدالت اور عوام کے ساتھ ضمیر کا سودا کیا جارہا ہے، وقت آگیا ہے عوام فیصلہ کرے کہ وہ… Continue 23reading آج ملک میں پیٹرول اور ڈیزل دنیا کے کئی ممالک سے سستا ہے،عمران خان

بڑے عہدوں کی جتنی آفر مجھے ہوتی ہے کسی کو نہیں ہوتی ، چودھری نثار علی خان کا انکشاف

datetime 20  مارچ‬‮  2022

بڑے عہدوں کی جتنی آفر مجھے ہوتی ہے کسی کو نہیں ہوتی ، چودھری نثار علی خان کا انکشاف

راولپنڈی(آن لائن)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ چار سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہواہے اب لگ رہا ہے بہت جلد اپنے حلقے کے عوام کے ساتھ روزہ کھولوں گا ۔ اپنے حلقے میں منعقدہ ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا خدا کو حاضر ناظر جان… Continue 23reading بڑے عہدوں کی جتنی آفر مجھے ہوتی ہے کسی کو نہیں ہوتی ، چودھری نثار علی خان کا انکشاف

اپوزیشن کا اجلاس کے پہلے روز شو آف پاور کا فیصلہ

datetime 20  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کا اجلاس کے پہلے روز شو آف پاور کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس کے پہلے روز شو آف پاور کا فیصلہ کیا ہے، اپوزیشن نے اپنے تمام اراکین قومی اسمبلی کو اجلاس کے پہلے… Continue 23reading اپوزیشن کا اجلاس کے پہلے روز شو آف پاور کا فیصلہ