اسلام آباد (این این آئی)سندھ ہائوس حملہ معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے دو ایم این ایز کے نام ایف آئی آر میں شامل کر دیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے فہیم خان اور عطااللہ نیازی کے نام شامل ہیں ،دونوں ایم این ایز کو شامل تفتیش کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سندھ ہاوس میں حملہ کی تمام فوٹیج میں ایم این ایز واضح نظر آ رہے ہیں۔،ملہ میں ملوث بیشتر کارکنان ان دونوں ایم این ایز کی گاڑیوں میں آئے،ایک واقعے کی دو ایف آئی آرز نہیں ہو سکتی اس لئے پولیس نے ضمنی ایف آئی آرز میں دونوں ایم این ایز کے نام شامل کئے۔
سندھ ہائوس حملہ ،پاکستان تحریک انصاف کے دو ایم این ایز کے نام ایف آئی آر میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































