ایمیزون کے بانی کی سابقہ اہلیہ کی طرف سے چار سو ملین ڈالر کا عطیہ
واشنگٹن(این این آئی)آن لائن بزنس کمپنی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی اسکاٹ نے بے گھر افراد کے لیے سرگرم ایک خیراتی ادارے کو 436 ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی امدادی تنظیم ہیبی ٹیٹ فار ہیومینٹی نے کہا کہ یہ رقم یوکرین کے پناہ گزینوں سمیت امریکہ اور… Continue 23reading ایمیزون کے بانی کی سابقہ اہلیہ کی طرف سے چار سو ملین ڈالر کا عطیہ