مظفر آباد (این این آئی)مظفرآباد میں یوم پاکستان پیرا گلائیڈنگ فیسٹیول میں وفاقی وزیر عمر ایوب پیرا گلائیڈنگ ٹیک آف کے دوران پھسل کر گرگئے۔ یوم پاکستان پیرا گلائیڈنگ فیسٹیول میں عمر ایوب خود پیرا گلائیڈنگ کر رہے تھے اور ٹیک آف کے دوران یہ حادثہ پیش آیا۔عمر ایوب حادثے میں بال بال بچ گئے اور کسی بڑے نقصان سے محفوظ رہے تاہم ان کے بازوؤں اور ٹانگوں پر معمولی زخم آئے ہیں، عمر ایوب کو جائے وقوعہ پر ہی فوری طبی امداد دی گئی۔
وفاقی وزیر عمر ایوب حادثے میں بال بال بچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
پانچ سو ڈالر
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































