بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایمیزون کے بانی کی سابقہ اہلیہ کی طرف سے چار سو ملین ڈالر کا عطیہ

datetime 23  مارچ‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی)آن لائن بزنس کمپنی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی اسکاٹ نے بے گھر افراد کے لیے سرگرم ایک خیراتی ادارے کو 436 ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی امدادی تنظیم ہیبی ٹیٹ فار ہیومینٹی نے کہا کہ یہ رقم یوکرین کے پناہ گزینوں سمیت امریکہ اور دنیا کے دیگر ممالک میں بے گھر انسانوں کے لیے پناہ گاہوں کی تعمیر کے لیے استعمال کی جائے گی۔ اکاون سالہ میکنزی اسکاٹ نے، جن کی دولت کا تخمینہ فوربس میگزین نے 49.3 بلین ڈالر لگایا ہے، اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی دولت کا کم از کم نصف حصہ خیراتی اور فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کر دیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…