رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان کا پیپلزپارٹی چھوڑنے کی خبروں پر ردعمل آگیا
کراچی (آئی این پی) رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی کمپین کی بھر پور مزمت کرتا ہوں ، اپنے ایک بیان میں افتخار احمد خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہوں اور رہوں گا، میری… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان کا پیپلزپارٹی چھوڑنے کی خبروں پر ردعمل آگیا