ناظم جوکھیو کی بیوہ نے جام عبدالکریم کو معاف کردیا
کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کو مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ نے معاف کر دیا۔ملزمان کے وکلا کا موقف ہے کہ مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ نے ایم پی اے جام اویس کو بھی معاف کر دیا ہے، معافی نامہ اور معاہدہ جلد عدالت میں پیش کردیں گے۔عدالت… Continue 23reading ناظم جوکھیو کی بیوہ نے جام عبدالکریم کو معاف کردیا