جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپ نے نہ صرف اکثریت، اخلاقی اختیار بھی کھو دیا،مریم نواز کاعمران خان سے استعفے کا مطالبہ

datetime 30  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی نااہلی اور مکمل تباہی کا دور پارلیمنٹ کے اندر اور باہر شکست خوردہ ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میںانہوںنے کہا کہ آپ نے نہ صرف اکثریت بلکہ اخلاقی اختیار بھی کھو دیا ،اپنے منصب سے استعفیٰ دیں ،دیںسٹپ ڈائون۔ ایک اور ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ سیاست دانوں کوعمران خان کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…