جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریحام خان نے ترجمان پی ڈی ایم سے زردہ بھیجنے کا وعدہ کرلیا

datetime 30  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ کو زردہ بھیجنے کا وعدہ کرلیا۔ریحام خان نے ٹوئٹر پر وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا اور لکھا کہ بزدار کو آؤٹ کرنے کا مقصد کپتان کی کپتانی بچنے کی ناکام کوشش ہے، چوہدری پرویز الٰہی بھی پنجاب کے وزیراعلیٰ نہیں بن سکیں گے۔انہوں نے پی ڈی ایم ترجمان کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ عمران نیازی نے کرسی بچانے کے لئے لوٹ سیل میلہ لگایا ہے، عمران نیازی قوم سوال کرتی ہے کہ وزارت اعلیٰ دیکر ضمیر خریدنا حلال ہے؟،اس ٹوئٹ پر حافظ حمد اللہ نے ایک ایموجی کے ذریعے ردعمل دیا، جواب میں ریحام خان نے کہا کہ مٹھائی کے بعد اب زردہ بھیجوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…