وزیراعظم نے کوئی محفوظ راستہ نہیں مانگا، جھوٹی خبریں چلائی جارہی ہیں،شہباز گل
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کوئی محفوظ راستہ نہیں مانگا، اس حوالے سے جھوٹی خبریں چلائی جارہی ہیں،خان شان سے آخری بال تک لڑے گا، وزیراعظم سیاسی بونوں اور ان کے پیچھے جو ہیں ان کا مقابلہ کرینگے، کسی ملک کو… Continue 23reading وزیراعظم نے کوئی محفوظ راستہ نہیں مانگا، جھوٹی خبریں چلائی جارہی ہیں،شہباز گل