3 سال کی قیداور مقدمات کا سامنا۔۔۔ احد چیمہ نے دلبرداشتہ ہو کر بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کے قریبی سمجھے جانے والے سینئر بیوروکریٹ احد چیمہ نے سول سروس سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کے مطابق احد چیمہ نے یہ فیصلہ3 سال قید اور مقدمات کا سامنا کرنے کے باعث کیا،احد چیمہ گزشتہ 13 روز سے وزیراعظم… Continue 23reading 3 سال کی قیداور مقدمات کا سامنا۔۔۔ احد چیمہ نے دلبرداشتہ ہو کر بڑا فیصلہ کرلیا