خیبر پختونخوا، محکمہ خزانہ نےسرکاری ملازمین کوعید پر پیشگی تنخواہ دینے سے معذرت کرلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے محکمہ خزانہ نے سرکاری ملازمین کو عید پر پیشگی تنخواہ دینے سے معذرت کرلی، محکمہ خزانہ نے مالی مشکلات سے متعلق چیف سیکرٹری کو تفصیلی نوٹ بھجوادیا جس میں تمام تر اخراجات اور محصولات کی تفصیلات بجھوا دی گئیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق محکمہ خزانہ کے مطابق صوبائی… Continue 23reading خیبر پختونخوا، محکمہ خزانہ نےسرکاری ملازمین کوعید پر پیشگی تنخواہ دینے سے معذرت کرلی