اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں پریشر کے ذریعے ہوا بھر دی گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں پریشر کے ذریعے ہوا بھر دی گئی

باجوڑ (این این آئی)باجوڑ میں پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں پریشر کے ذریعے ہوا بھر دی گئی،بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کردیا گیا۔ڈاکٹروں نے فوری سرجری کے ذریعے بچے کی آنتوں سے ہوا نکالی۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچے کے

جسم میں اب بھی ہوا کی بھاری مقدار موجود ہے،بچہ بول سکتا ہے تاہم جسم پر سوزش برقرار ہے۔ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے میڈیا کو بتایا کہ فی الحال بچے کی حالت بہتر ہے مگر کسی بھی وقت اس کی حالت بگڑ سکتی ہے۔پولیس کے مطابق چند لڑکے شرارتاً بچے کو زبردستی پکڑ کر پنکچر کی دکان پر لے گئے۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ کی ہدایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکان مالک کو گرفتار کرکے حوالات بھیج دیا۔ملزم کے مطابق اس کے دکان پر بچوں نے شرارتاً یہ جرم کیا ہے میں اس عمل میں شریک نہیں، اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ یوسفزئی نے کہا کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کررہے ہیں، ملزمان کے خلاف جلد مقدمہ درج کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…