ہر چیز برداشت کر سکتے ہیں ،حرمین الشریفین کی تعظیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے‘علامہ طاہراشرفی بھی واقعے میں ملوث افراد پر برس پڑے
لاہور( این این آئی)چیئرمین پاکستان علما ء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غم کی ایسی کیفیت ہے جو دور نہیں ہو رہی، آقائے دوجہاں ﷺ کے دربار میں حاضری پر جاتے ہوئے جو شرمساری ہے وہ ناقابل بیان ہے،گزشتہ… Continue 23reading ہر چیز برداشت کر سکتے ہیں ،حرمین الشریفین کی تعظیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے‘علامہ طاہراشرفی بھی واقعے میں ملوث افراد پر برس پڑے