صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمرا ن خان کے خط کا جواب دیدیا
اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خط کا جواب دیتے ہوے حکومت میں تبدیلی لانے کیلئے مبینہ سازش کی تحقیقات پر زور دیا ہے ۔ صدر عارف علوی نے کہا کہ حکومت میں تبدیلی کی مبینہ سازش کی مکمل تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے ۔… Continue 23reading صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمرا ن خان کے خط کا جواب دیدیا