شہبازحکومت کی ایک ماہ کے دوران کارکردگی انتہائی مایوس کن، مارکیٹ سے تقریباً4 ارب ڈالرز نکل گئے
کراچی(آن لائن)شہبازحکومت کی ایک ماہ کے دوران کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی اور مارکیٹ سے تقریباً4 ارب ڈالرز نکل گئے۔تفصیلات کے مطابق حکومت میں آنے سے پہلے بڑے دعوے کرنے والی ن لیگ کی مایوس کن معاشی کارکردگی رہی۔ بارہ اپریل کو اقتدار میں آنے والی شہباز حکومت نے ایک ماہ میں ہی معیشت کو… Continue 23reading شہبازحکومت کی ایک ماہ کے دوران کارکردگی انتہائی مایوس کن، مارکیٹ سے تقریباً4 ارب ڈالرز نکل گئے