لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے کے عوام کے لیے آٹا سستا کرنے کا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق 20 کلو آٹے کا تھیلا 880 روپے میں عام آدمی کو ملے گا جبکہ 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 490 روپے ہوگی۔ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق صوبائی حکومت نے اس حوالے سے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سستے آٹے کے حوالے سے ایک، دو روز میں اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق سبسڈی 2 ماہ کے لیے ہوگی، بوجھ حکومت بھی برداشت کرے گی۔
آٹا سستا کرنے کا ہوم ورک مکمل ، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑاریلیف دینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سائرس یا ذوالقرنین
-
ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
وفاقی حکومت کابجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان
-
دعوت ولیمہ میں عمران خان کی تصویر لہرانے پر 7افراد گرفتار
-
معدے کے امراض کیلئے استعمال ہونیوالا مشہور سیرپ جعلی نکلا، استعمال پر پابندی عائد














































