منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔جسٹس شہباز رضوی نے آصف ہاشمی کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی ۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا تھا کہ ایف آئی اے نے سیاسی بنیادوں پر مقدمہ درج کیا ۔عدالت درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرے ۔ عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔آصف ہاشمی کو ایف آئی اے نے مبینہ ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…