منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم کے لندن جانے پر دیگر اتحادی جماعتوں کو تحفظات ہیں،اعتزاز احسن کی شدید تنقید

datetime 16  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتراز احسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے پنجاب میں کوئی عہدہ نہیں مانگا ،وزیراعظم شہبازشریف کے لندن جانے پر دیگر اتحادیوں جماعتوں کو تحفظات ہیں۔ایک انٹر ویومیں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کوچاہیے تھا کہ لندن جانے سے قبل اتحادیوں کو اعتماد میں لیتے،وزیراعظم لندن میں سیمی کابینہ کے ساتھ فیصلے کررہے ہیں۔وزیراعظم لندن سے واپس آکر ہمیں فیصلوں سے متعلق آگاہ کردیں گے۔انہوںنے یہ نکتہ بھی اٹھایا کہ جب وزیر داخلہ اور وزیر قانون سمیت تمام وزراتیں (ن)لیگ کے پاس ہیں تو فیصلے بھی انہوں نے کرنے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…