جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

بابوسر ٹاپ 6 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

datetime 18  مئی‬‮  2022

بابوسر ٹاپ 6 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

گلگت(این این آئی)برف باری کے باعث بند ہونے والا گلگت بلتستان کا خوبصورت سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ 6 ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔بابوسر کاغان روڈ کو آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ، شاہراہ بابوسر کاغان پر برف پگھلنے اور رات کو سڑک پر پانی جمنے کی وجہ سے… Continue 23reading بابوسر ٹاپ 6 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

فرض پر قربان ہونے والی شیر دل افواج پاکستان کیخلاف لمبی لمبی زبانیں استعمال کرنے والے عناصر کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا ، صدرعارف علوی

datetime 18  مئی‬‮  2022

فرض پر قربان ہونے والی شیر دل افواج پاکستان کیخلاف لمبی لمبی زبانیں استعمال کرنے والے عناصر کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا ، صدرعارف علوی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ فرض پر قربان ہونے والی شیر دل،، افواج پاکستان کیخلاف لمبی لمبی زبانیں استعمال ،، کرنے والے عناصر کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا انکے عزائم کو پاکستان کی نوجوان نسل اور پوری قوم مل کر ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتی… Continue 23reading فرض پر قربان ہونے والی شیر دل افواج پاکستان کیخلاف لمبی لمبی زبانیں استعمال کرنے والے عناصر کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا ، صدرعارف علوی

ڈالر کی اونچی اڑان،کاروبار، صنعت، ایس ایم ایزکی بقا خطرے میں پڑ گئی

datetime 18  مئی‬‮  2022

ڈالر کی اونچی اڑان،کاروبار، صنعت، ایس ایم ایزکی بقا خطرے میں پڑ گئی

کراچی (این این آئی)پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن( پائما) کے چیئرمین ثاقب نسیم اوروائس چیئرمین سندھ بلوچستان ریجن محمد جنید تیلی نے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے اور روپے کی قدر میں نمایاں کمی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان،کاروبار، صنعت، ایس ایم ایزکی بقا خطرے میں پڑ گئی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے دوحہ میں مذاکرات شروع

datetime 18  مئی‬‮  2022

پاکستان اور آئی ایم ایف کے دوحہ میں مذاکرات شروع

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات دوحہ میں شروع ہوگئے۔آئی ایم ایف پروگرام کے ساتویں جائزہ مشن کا آغاز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی مشن چیف مسٹر ناتھن پورٹر ن سے ملاقات سے ہوا ۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے مشن چیف سے ورچوئل میٹنگ کی۔اجلاس میں… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے دوحہ میں مذاکرات شروع

1000 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی میں 100 فیصد اضافے کی تجویز

datetime 18  مئی‬‮  2022

1000 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی میں 100 فیصد اضافے کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 1000 سی سی سے بڑی گاڑی پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 100 فیصد اضافے کی تجویز دیدی۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق امپورٹڈ ٹائلز پر ڈیوٹی 50 فیصد اور درآمدی مشینری پر ڈیوٹی 10 فیصد بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ گھریلو… Continue 23reading 1000 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی میں 100 فیصد اضافے کی تجویز

برطانیہ میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 18  مئی‬‮  2022

برطانیہ میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن (این این آئی)برطانیہ میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی میں اضافہ توانائی بل بڑھنے کے باعث ہوا ہے،گزشتہ ماہ اوسط گھرانے کے بجلی،گیس کے بلوں میں سالانہ 700 پاؤنڈ کا اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق روس، یوکرین جنگ کے سبب کھانے پینے کی… Continue 23reading برطانیہ میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عمران خان کے وکلا ء سے خطاب کی تقریب شدید بدنظمی کا شکار

datetime 18  مئی‬‮  2022

عمران خان کے وکلا ء سے خطاب کی تقریب شدید بدنظمی کا شکار

لاہور( این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکلا ء سے خطاب کی تقریب شدید بد نظمی کا شکار ہوگئی۔وکلا کنونشن سے خطاب کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے پہنچتے ہی وکلا نے سیلفی کیلئے گھیرلیا۔ابتدائی طور پر دھکم پیل کے باعث عمران خان کا خطاب کرنا مشکل ہوگیا مگر بعد میں عمران… Continue 23reading عمران خان کے وکلا ء سے خطاب کی تقریب شدید بدنظمی کا شکار

میں اداروں کا خاص تھا، ہوں اور رہوں گا، شیخ رشید

datetime 18  مئی‬‮  2022

میں اداروں کا خاص تھا، ہوں اور رہوں گا، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ستمبر میں الیکشن ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے انٹرویو کے لیے معیشت دانوں کو پنڈی بلایا جارہا ہے۔ ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ حساس اداروں کی اکثریت کی رائے ہے کہ الیکشن ہی حل ہیں۔سابق وفاقی… Continue 23reading میں اداروں کا خاص تھا، ہوں اور رہوں گا، شیخ رشید

(ق) لیگ کا وزارت اعلی کا انتخاب چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 18  مئی‬‮  2022

(ق) لیگ کا وزارت اعلی کا انتخاب چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں وزارت اعلی کا انتخاب چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ،مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے اپنے وکلا ء کو درخواست تیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔مسلم لیگ (ق)کے وکیل صفدر شاہین پیرزاہ کے مطابق سپریم کورٹ کی… Continue 23reading (ق) لیگ کا وزارت اعلی کا انتخاب چیلنج کرنے کا فیصلہ