اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے وکلا ء سے خطاب کی تقریب شدید بدنظمی کا شکار

datetime 18  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکلا ء سے خطاب کی تقریب شدید بد نظمی کا شکار ہوگئی۔وکلا کنونشن سے خطاب کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے پہنچتے ہی وکلا نے سیلفی کیلئے گھیرلیا۔ابتدائی طور پر دھکم پیل کے باعث عمران خان کا خطاب کرنا مشکل ہوگیا مگر بعد میں عمران خان نے تقریر شروع کی اور کہا کہ تحریک کو کامیاب کرنے کیلئے مجھے اپنے وکلا ء کی ضروت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…