عطااللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب عطا نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے معروف گلوکار عطا اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی، پاکستانی ویژیول آرٹسٹ لاریب عطا نے ہالی ووڈ میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی۔قومی موقر نامے جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق لاریب عطا نے بڑے بجٹ والی مارول سنیمیٹک یونیورس کی مشہور فلم’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کے لیے بطور ’ویژیول… Continue 23reading عطااللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب عطا نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی