ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

ایف آئی اے کا سارا ریکارڈلاہور کی 2ماڈل ٹائون کوٹھیوں میں پہنچا دیا گیا، شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 19  مئی‬‮  2022

ایف آئی اے کا سارا ریکارڈلاہور کی 2ماڈل ٹائون کوٹھیوں میں پہنچا دیا گیا، شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز میں تقرری و تبادلوں کو روک کر تاریخی اور سنہری فیصلہ دیا ہے،حکومت نے آتے ہی تمام کیسز کی فائلوں کو بدلا، تفتیش کار بدل دیئے،یہ ہفتہ بڑا اہم ہے، اس ہفتے اہم فیصلے ہوں گے۔… Continue 23reading ایف آئی اے کا سارا ریکارڈلاہور کی 2ماڈل ٹائون کوٹھیوں میں پہنچا دیا گیا، شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، بنی گالہ میں ہنگامی اقدامات

datetime 19  مئی‬‮  2022

عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، بنی گالہ میں ہنگامی اقدامات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر بنی گالہ میں 200 سے زائد کارکنان نے انسانی حصار قائم کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف کی جانب… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، بنی گالہ میں ہنگامی اقدامات

طالبان نے ٹی وی میزبانوں کوچہرہ ڈھاپنے کا حکم دیدیا

datetime 19  مئی‬‮  2022

طالبان نے ٹی وی میزبانوں کوچہرہ ڈھاپنے کا حکم دیدیا

کابل (آن لائن) افغانستان کی طالبان حکومت نے ٹی وی میزبانوں پرنشریات کے دوران چہرہ ڈھاپنے کی پابندی عائد کردی۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کی جانب سے تمام چینلز کوجاری ہدایت نامے میں ٹی وی پروگرامز کے دوران میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کا حکم دیا گیا ہے۔افغان وزارت اطلاعات وثقافت اوروزارت امربالمعروف ونہی عن… Continue 23reading طالبان نے ٹی وی میزبانوں کوچہرہ ڈھاپنے کا حکم دیدیا

نہ علیم رہا نہ ترین رہا، رب کا فیصلہ بہترین رہا، عمران خان کے گوجرانوالہ جلسے سے چند دلچسپ تصاویر وائرل

datetime 19  مئی‬‮  2022

نہ علیم رہا نہ ترین رہا، رب کا فیصلہ بہترین رہا، عمران خان کے گوجرانوالہ جلسے سے چند دلچسپ تصاویر وائرل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ روز کیے گئے گوجرانوالہ میں جلسے کی چند دلچسپ تصویریں سوشل میڈیا وائرل ہوگئیں۔گوجرانوالہ میں سابق وزیر اعظم، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے کیا گیا جلسہ دلچسپ پلے کارڈز اور معذور افراد کی شرکت کے سبب سوشل میڈیا پر… Continue 23reading نہ علیم رہا نہ ترین رہا، رب کا فیصلہ بہترین رہا، عمران خان کے گوجرانوالہ جلسے سے چند دلچسپ تصاویر وائرل

نیب کے 12 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے تبادلے کر دئیے گئے

datetime 19  مئی‬‮  2022

نیب کے 12 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے تبادلے کر دئیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)نیب کے 12 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے تبادلے کر دئیے گئے ۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کے مطابق بلوچستان کے 7اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کا مختلف ریجنز میں تبادلہ کیا گیا ،لاہور، کراچی، راولپنڈی، خیبرپختونخوا ،سکھر کے ایک ایک افسر کا تبادلہ کیا گیا عبید سائمن، محسن… Continue 23reading نیب کے 12 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے تبادلے کر دئیے گئے

موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان میں ہیٹ ویو کا امکان 100 گنا بڑھ گیا

datetime 19  مئی‬‮  2022

موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان میں ہیٹ ویو کا امکان 100 گنا بڑھ گیا

لندن(این این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ماضی کے مقابلے میں اب پاکستان اور بھارت میں ہیٹ ویو کا امکان100 گنا زیادہ بڑھ گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے محکمہ موسمیات سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک تجزیے میں بتایا کہ قدرتی طور پر اوسط درجہ حرارت سے زیادہ کی ہیٹ ویو کا سامنا 312… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان میں ہیٹ ویو کا امکان 100 گنا بڑھ گیا

ایک اور ٹرین الٹ گئی

datetime 19  مئی‬‮  2022

ایک اور ٹرین الٹ گئی

لاہور( این این آئی)کراچی سے پریم نگر آنے والی کنٹینر ٹرین کی 8 بوگیاں یوسف والا میں پٹڑی سے اتر گئیں ۔بتایا گیا ہے کہ کنٹینر ٹرین پٹڑی سے اترنے کے باعث اپ لائن سمیت لوپ لائن بھی بلاک ہو گئی جس کے باعث متعدد ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا۔ اطلاع ملتے… Continue 23reading ایک اور ٹرین الٹ گئی

مہنگائی سے غریب پس گیا، امیر خوشحال رہا ،گاڑیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ ، موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن میں کمی

datetime 19  مئی‬‮  2022

مہنگائی سے غریب پس گیا، امیر خوشحال رہا ،گاڑیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ ، موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن میں کمی

لاہور (آن لائن) ملک میں سخت مہنگائی سے جہاں غریب طبقہ پِس کر رہ گیا ہے تو وہاں امیر طبقے کو اس مہنگائی سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ اس بات کا اندازہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے ریکارڈ سے لگایا جاسکتا ہے جس کے مطابق رواں مالی سال 2021-22ء میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن… Continue 23reading مہنگائی سے غریب پس گیا، امیر خوشحال رہا ،گاڑیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ ، موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن میں کمی

حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑ گئی

datetime 19  مئی‬‮  2022

حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑ گئی

لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ۔درخواست سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ مشتاق احمد موہل نے دائر کی۔درخواست میں حمزہ شہباز، چیف سیکرٹری، سپیکر پنجاب اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایاگیا… Continue 23reading حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑ گئی