اسلام آباد (این این آئی)نیب کے 12 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے تبادلے کر دئیے گئے ۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کے مطابق بلوچستان کے 7اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کا مختلف ریجنز میں تبادلہ کیا گیا ،لاہور، کراچی، راولپنڈی، خیبرپختونخوا ،سکھر کے ایک ایک افسر کا تبادلہ کیا گیا عبید سائمن، محسن علی، شاہ پور خان، آفتاب احمد کا نیب راولپنڈی تبادلہ کیا گیا ،عدنان پرویز، حیدر قیوم کا خیبر پختونخوا، سرفراز نواز، احسان قادر کا نیب ملتان تبادلہ کیا گیا ۔