عمران خان کو یہ نہیں پتا ماں بہن کی عزت کس کو کہتے ہیں، نواز شریف کا ردعمل
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کی جو بربادی کی ہے، ملکی تاریخ میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی اور شاید آئندہ بھی نہ ملے۔ میاں نواز شریف نے عمران خان کے مریم نواز کے بارے الفاظ… Continue 23reading عمران خان کو یہ نہیں پتا ماں بہن کی عزت کس کو کہتے ہیں، نواز شریف کا ردعمل