بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ کا سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا اعلان

datetime 22  مئی‬‮  2022

ن لیگ کا سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا اعلان

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن ) کے رہنما رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے خلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے، پنجاب کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، آئین سے انحراف پر پرویز الٰہی اور ان کے اتحادیوں کے خلاف کارروائی بھی ہوگی،پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے… Continue 23reading ن لیگ کا سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا اعلان

سعودی عرب میں اضافی ملازمین رکھنے والوں کے اقامے کی تجدید و اجرا کے لیے بھاری اضافی فیس عائد

datetime 22  مئی‬‮  2022

سعودی عرب میں اضافی ملازمین رکھنے والوں کے اقامے کی تجدید و اجرا کے لیے بھاری اضافی فیس عائد

ریاض(آئی این پی ) سعودی حکومت نے چار سے زائد غیرملکی افراد بحیثیت ملازم رکھنے والے سعودیوں کو نئی ہدایات جاری کی ہیں ۔سعودی حکام نے مملکت میں گھریلو ملازمین سے متعلق اہم وضاحت جاری کی ہے، سعودی کابینہ کے اضافی گھریلو ملازمین کے قانون سے متعلق فیصلے پر اتوار22 مئی سے عمل درآمد شروع… Continue 23reading سعودی عرب میں اضافی ملازمین رکھنے والوں کے اقامے کی تجدید و اجرا کے لیے بھاری اضافی فیس عائد

سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد مسترد

datetime 22  مئی‬‮  2022

سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد مسترد

لاہور( این این آئی )پینل آف چیئرمین وسیم خان بادوزئی نے ایوان میں محرک کے موجود نہ ہونے پر سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد نمٹادی جس کے بعد اجلاس 6 جون تک ملتوی کر دیا گیا، اجلاس کے آغاز سے قبل پنجاب اسمبلی کی طرف آنے… Continue 23reading سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد مسترد

شدید گرمی میں محکمہ موسمیات نے خوشی کی نوید سنا دی

datetime 22  مئی‬‮  2022

شدید گرمی میں محکمہ موسمیات نے خوشی کی نوید سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم شام /رات بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر،اسلام آباد اوربالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران ملک کےوسطی/ جنوبی علاقوں میں تیز/گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان… Continue 23reading شدید گرمی میں محکمہ موسمیات نے خوشی کی نوید سنا دی

پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند کرنا تو پہلی قسط ہے دوسری قسط جلد سامنے آنے والی ہے ، شیخ رشید

datetime 22  مئی‬‮  2022

پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند کرنا تو پہلی قسط ہے دوسری قسط جلد سامنے آنے والی ہے ، شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند پہلی قسط آگئی دوسری قسط آنے والی ہے ۔ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند کرنا تو پہلی قسط ہے دوسری قسط جلد سامنے آنے والی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند کرنا تو پہلی قسط ہے دوسری قسط جلد سامنے آنے والی ہے ، شیخ رشید

ڈاکٹر شیریں مزاری نے گرفتار کروانے والوں کے نام بتادیے

datetime 22  مئی‬‮  2022

ڈاکٹر شیریں مزاری نے گرفتار کروانے والوں کے نام بتادیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مجھے رانا ثنا اللہ اور شہباز شریف نے گرفتار کروایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر برائے ہیومن رائٹس شیریں مزاری نے کہا کہ عدالت کو بتاؤں گی کیسے انسانی حقوق کیخلاف ورزی… Continue 23reading ڈاکٹر شیریں مزاری نے گرفتار کروانے والوں کے نام بتادیے

حج اخراجات بڑھانےکی ذمہ دارگزشتہ حکومت ہے اس دفعہ حج اخراجات کتنے ہونگے ، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2022

حج اخراجات بڑھانےکی ذمہ دارگزشتہ حکومت ہے اس دفعہ حج اخراجات کتنے ہونگے ، حکومت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ اس سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سماء کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر مذہبی امور نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی… Continue 23reading حج اخراجات بڑھانےکی ذمہ دارگزشتہ حکومت ہے اس دفعہ حج اخراجات کتنے ہونگے ، حکومت نے اعلان کر دیا

سیاسی لحاظ سے عمران خان ایک لاش ہے، مولانا فضل الرحمان

datetime 22  مئی‬‮  2022

سیاسی لحاظ سے عمران خان ایک لاش ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی لحاظ سے عمران خان ایک لاش ہے۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں پیاس ٹی آئی کی حکومت کو زبردستی مسلط کیا گیا، اسرائیل کو تسلیم کرانے کی… Continue 23reading سیاسی لحاظ سے عمران خان ایک لاش ہے، مولانا فضل الرحمان

ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا جعل ساز نکلا ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  مئی‬‮  2022

ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا جعل ساز نکلا ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی اے آر وائی کے دوصحافیوں ارشد شریف اور صابرشاکر کیخلاف مقدمات درج کرانے والا مدعی خود فراڈ اور اسمگلنگ کے مقدمات میں ملوث ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹیاری کا مدعی طیب حسین بھٹی جعلی وکیل، ایرانی ڈیزل چوری اور اسمگلنگ کے مقدمے میں ملوث نکلا… Continue 23reading ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا جعل ساز نکلا ، تہلکہ خیز انکشاف