امریکا،پاکستانی نژاد شخص نے بیوی، بیٹی اور ساس کو قتل کر کے خود کشی کر لی
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس میں پاکستانی نژاد شخص نے بیوی، بیٹی اور ساس کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، ملزم نے بعد میں خودکشی کر لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق واقعہ ٹیکساس کی کائونٹی ہیرس میں پیش آیا، حکام کے مطابق ملزم اور بیوی میں طلاق کے معاملات چل رہے تھے، فائرنگ کی اطلاع ملنے… Continue 23reading امریکا،پاکستانی نژاد شخص نے بیوی، بیٹی اور ساس کو قتل کر کے خود کشی کر لی