واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس میں پاکستانی نژاد شخص نے بیوی، بیٹی اور ساس کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، ملزم نے بعد میں خودکشی کر لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق واقعہ ٹیکساس کی کائونٹی ہیرس میں پیش آیا، حکام کے مطابق ملزم اور بیوی میں طلاق کے معاملات چل رہے تھے، فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو وہاں چار لاشیں پڑی ہوئی ملیں۔پولیس کے مطابق ملزم نے چند روز قبل بچی کو پانی کے ٹب میں ڈبو کر مارنیکی کوشش بھی کی تھی، واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
امریکا،پاکستانی نژاد شخص نے بیوی، بیٹی اور ساس کو قتل کر کے خود کشی کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی



















































