بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کیلئے مشاورت شروع

datetime 31  مئی‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کیلئے مشاورت شروع

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کیلئے باہمی مشاورت شروع کردی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پنجاب اپوزیشن لیڈر کے لئے راجہ بشارت اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ تاہم اپوزیشن لیڈر کی پنجاب… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کیلئے مشاورت شروع

پنجاب حکومت کاسابق وزیراعلی سردار عثمان بزدار کی حکومت میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ

datetime 31  مئی‬‮  2022

پنجاب حکومت کاسابق وزیراعلی سردار عثمان بزدار کی حکومت میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی حکومت میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے جنوبی پنجاب کے منصوبوں میں ہونے والی مبینہ کرپشن پر کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔اینٹی کرپشن نے، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور… Continue 23reading پنجاب حکومت کاسابق وزیراعلی سردار عثمان بزدار کی حکومت میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ

عمران خان کے دور میں تنقید کے نشتر چلانے والے آج فوائد بتارہے ہیں،سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل

datetime 31  مئی‬‮  2022

عمران خان کے دور میں تنقید کے نشتر چلانے والے آج فوائد بتارہے ہیں،سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل

کراچی(این این آئی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ پیٹرول کی قیمت سے عوام کی ٹوٹی کمر پر اب بجلی بم گرادیا گیا ہے،عمران خان کے دور میں تنقید کے نشتر چلانے والے آج فوائد بتارہے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران اسماعیل نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت… Continue 23reading عمران خان کے دور میں تنقید کے نشتر چلانے والے آج فوائد بتارہے ہیں،سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے میں چھٹیوں ہو گئیں

datetime 31  مئی‬‮  2022

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے میں چھٹیوں ہو گئیں

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں واقعہ سرکاری تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات کے باعث 2 ماہ کے لئے بند کردئیے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے یکم جون سے یکم ستمبر تک بند کئے گئے ہیں جبکہ اساتذہ نے پنجاب ٹیکس بک بورڈ کی جانب سے کتابوں کی عدم فراہمی… Continue 23reading پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے میں چھٹیوں ہو گئیں

پی آئی اے کا حج آپریشن کب سے شروع ہو گیا ، تاریخ سامنے آگئی

datetime 31  مئی‬‮  2022

پی آئی اے کا حج آپریشن کب سے شروع ہو گیا ، تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور کے اعلان کے ساتھ ہی پی ائی اے نے اپنا حج آپریشن کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق پی آئی اے اپنا حج آپریشن 6 جون سے شروع کرے گا ، پہلی حج پرواز 329 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے صبح 4 بجے مدینہ منورہ… Continue 23reading پی آئی اے کا حج آپریشن کب سے شروع ہو گیا ، تاریخ سامنے آگئی

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے بعض اراکین کے استعفے منظور ہونے چاہئیں یا نہیں ،وفاقی وزیر قانون نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے بعض اراکین کے استعفے منظور ہونے چاہئیں یا نہیں ،وفاقی وزیر قانون نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان سمیت کچھ ارکان قومی اسمبلی کے استعفے قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور شیریں مزاری سمیت وہ ارکان جنہوں نے اسمبلی کے فلور پر استعفے دئیے، قانونی طور پر وہ مستعفی ہو چکے… Continue 23reading عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے بعض اراکین کے استعفے منظور ہونے چاہئیں یا نہیں ،وفاقی وزیر قانون نے بڑا اعلان کر دیا

انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے فساد،عمران نے گویا کہا کہ سپریم کورٹ فساد کا حق دے‘پرویز رشید کا حیران کن انکشاف

datetime 31  مئی‬‮  2022

انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے فساد،عمران نے گویا کہا کہ سپریم کورٹ فساد کا حق دے‘پرویز رشید کا حیران کن انکشاف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایک طرح سے یہ کہا ہے کہ سپریم کورٹ مجھے فساد اور یلغار کا حق لے کر دے۔اپنے بیان میں انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ’’انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے فساد ‘‘۔

شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

datetime 31  مئی‬‮  2022

شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

کراچی(این این آئی)کراچی میں ماڈل ٹرائل کورٹ شرقی نے شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں 12 جون 2021 کو قتل ہونے والے محمد شاہد کے قتل کیس کی سماعت ماڈل ٹرائل کورٹ شرقی کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے… Continue 23reading شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

غریب کی سوار ی بھی مہنگی ہو گئی ، سی ڈی 70 کی قیمت ایک لاکھ 6ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 31  مئی‬‮  2022

غریب کی سوار ی بھی مہنگی ہو گئی ، سی ڈی 70 کی قیمت ایک لاکھ 6ہزار سے تجاوز کر گئی

لاہور( این این آئی)اٹلس ہنڈا کمپنی نے مسلسل چوتھے ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، نئی قیمتوں کا اطلاق آج یکم جون سے ہوگا، دیگر تمام کمپنیوں نے بھی قیمتوںمیں اضافے کا اعلان کردیا جو رواں ماہ کی مختلف تاریخوں سے ہوگا۔ سی ڈی 70کی قیمت میں 3600روپے،سی ڈی ڈریم میں… Continue 23reading غریب کی سوار ی بھی مہنگی ہو گئی ، سی ڈی 70 کی قیمت ایک لاکھ 6ہزار سے تجاوز کر گئی