لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایک طرح سے یہ کہا ہے کہ سپریم کورٹ مجھے فساد اور یلغار کا حق لے کر دے۔اپنے بیان میں انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ’’انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے فساد ‘‘۔