پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کیلئے مشاورت شروع

datetime 31  مئی‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کیلئے باہمی مشاورت شروع کردی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پنجاب اپوزیشن لیڈر کے لئے راجہ بشارت اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ تاہم اپوزیشن لیڈر کی پنجاب اسمبلی میں تعیناتی کے حوالے سے پارٹی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی اتحادیوں کی مشاورت کے بعد کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…