پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کو چھوڑ کر شہباز حکومت میں شامل ہونے کی خبریں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بالآخرخاموشی توڑ دی

datetime 9  جون‬‮  2022

عمران خان کو چھوڑ کر شہباز حکومت میں شامل ہونے کی خبریں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بالآخرخاموشی توڑ دی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے  ایک بیان میں کہا ہےکہ اسٹیبشلمنٹ میں سےکسی نے مجھے عمران کو چھوڑ کر شہباز حکومت میں جانےکا نہیں کہا۔شوکت ترین کا کہنا ہےکہ میں واضح طورپراس بات کی تردید کرتا ہوں جو مجھ سے منسوب کی گئی ،دوسری جانب پاک… Continue 23reading عمران خان کو چھوڑ کر شہباز حکومت میں شامل ہونے کی خبریں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بالآخرخاموشی توڑ دی

تعلقات میں دراڑ آگئی ،شیخ رشید اور عمران خان میں تلخیاں، سابق وزیر داخلہ نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 9  جون‬‮  2022

تعلقات میں دراڑ آگئی ،شیخ رشید اور عمران خان میں تلخیاں، سابق وزیر داخلہ نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی نیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار مونا عالم نے  کہا ہے کہ خان صاحب نے اپنی کل کی تقریر میں کہا ہے کہ وہ روسی تیل خریدنے لگے تھے کہ تحریک عدم اعتماد آگئی ، میرے خیال میں وہ شیخ رشید صاحب کی کافی نفی بھی… Continue 23reading تعلقات میں دراڑ آگئی ،شیخ رشید اور عمران خان میں تلخیاں، سابق وزیر داخلہ نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا

شیخ رشید نے عمران خان کے امریکی سازش کے بیانیے سے ہوا نکال دی

datetime 9  جون‬‮  2022

شیخ رشید نے عمران خان کے امریکی سازش کے بیانیے سے ہوا نکال دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے انٹیلی جنس بیورو(آئی بی) نے 4 ماہ پہلے بتادیا تھا کہ آپ جارہے ہیں، میں نے دوتین ماہ انتظارکیا کہ آئی بی کی رپورٹ بعض اوقات سنی سنائی بھی ہوتی ہے۔… Continue 23reading شیخ رشید نے عمران خان کے امریکی سازش کے بیانیے سے ہوا نکال دی

مدینہ منورہ کی عدالت نے مسجد نبوی میں ٹاک ٹاک بنانے پر ایک شخص کو سزا سنا دی

datetime 9  جون‬‮  2022

مدینہ منورہ کی عدالت نے مسجد نبوی میں ٹاک ٹاک بنانے پر ایک شخص کو سزا سنا دی

مدینہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد نبوی میں ٹاک ٹاک بنانے پر مدینہ منورہ کی عدالت نے ایک شخص کو تین سال کی سزا سنا دی ہے، سوشل میڈیا پر فیصلے کا عکس وائرل ہے جس کے مطابق مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے اور ویڈیو شیئر کرنے پر دس ہزار ریال جرمانہ اور تین سال قید… Continue 23reading مدینہ منورہ کی عدالت نے مسجد نبوی میں ٹاک ٹاک بنانے پر ایک شخص کو سزا سنا دی

84فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ 4 گھنٹے سے کم ہے، وزیر توانائی کا بجلی کی بچت کیلئے منصوبہ تیار کر نے کادعویٰ

datetime 8  جون‬‮  2022

84فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ 4 گھنٹے سے کم ہے، وزیر توانائی کا بجلی کی بچت کیلئے منصوبہ تیار کر نے کادعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے بجلی کی بچت کیلئے منصوبہ تیار کر نے کادعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 84فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ 4 گھنٹے سے کم ہے، صنعتوں کو بلاتعطل بجلی فراہم کی جا رہی ہے، پانی کی کم آمد کی وجہ سے ہائیڈل بجلی کی پیداوار کم ہے،… Continue 23reading 84فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ 4 گھنٹے سے کم ہے، وزیر توانائی کا بجلی کی بچت کیلئے منصوبہ تیار کر نے کادعویٰ

خورشید شاہ کا تحریک انصاف کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف

datetime 8  جون‬‮  2022

خورشید شاہ کا تحریک انصاف کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف

خورشید شاہ کا تحریک انصاف کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سید خورشید احمد شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سید خورشید احمد شاہ نے… Continue 23reading خورشید شاہ کا تحریک انصاف کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف

مراد سعید نے بنی گالہ میں کرکٹ شروع کردی

datetime 8  جون‬‮  2022

مراد سعید نے بنی گالہ میں کرکٹ شروع کردی

راولپنڈی( این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بنی گالہ رہائشگاہ کے باہر کرکٹ کھیلی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پاکستان تحریک انصاف کے تصدیق شدہ ٹوئٹر ہینڈل پر مراد سعید کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو شیئر کی گئی… Continue 23reading مراد سعید نے بنی گالہ میں کرکٹ شروع کردی

امپورٹڈ حکومت کے وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی کے کتنے اثاثے ہیں؟ علی زیدی کا سوال

datetime 8  جون‬‮  2022

امپورٹڈ حکومت کے وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی کے کتنے اثاثے ہیں؟ علی زیدی کا سوال

امپورٹڈ حکومت کے وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی کے کتنے اثاثے ہیں؟ علی زیدی کا سوال کراچی (این این آئی) پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے سوال کیا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے وزراء اور مشیران ومعاونین خصوصی کے کتنے اثاثے ہیں؟۔ پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر… Continue 23reading امپورٹڈ حکومت کے وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی کے کتنے اثاثے ہیں؟ علی زیدی کا سوال

ٹرانس جنڈرز کے وفد کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 8  جون‬‮  2022

ٹرانس جنڈرز کے وفد کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

ٹرانس جنڈرز کے وفد کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کراچی(این این آئی)کولیشن فار انکلوسیو پاکستان کے کراچی سے ٹرانسجنڈرز کے وفد کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر بلال غفار نے ٹرانسجنڈرز تنظیم کا پارٹی میں استقبال کیا، بلال غفار کی جانب سے ٹرانسجنڈرز کے… Continue 23reading ٹرانس جنڈرز کے وفد کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان