پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ٹرانس جنڈرز کے وفد کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 8  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرانس جنڈرز کے وفد کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

کراچی(این این آئی)کولیشن فار انکلوسیو پاکستان کے کراچی سے ٹرانسجنڈرز کے وفد کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر بلال غفار نے ٹرانسجنڈرز تنظیم کا پارٹی میں استقبال کیا،

بلال غفار کی جانب سے ٹرانسجنڈرز کے حقوق کیلئے پی ٹی آئی میں الگ ونگ کے قیام کی یقین دہانی کرائی گئی

ملاقات میں متجنس افراد ایکٹ 2018کے قانون، بلدیاتی قانون سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوئی ملاقات میں اراکین اسمبلی ادیبہ حسن، ڈاکٹر سیماء، اکرم چیمہ، شہزاد قریشی بھی موجود تھے

اس موقع پر پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار نے کہا کہ خواجہ سراء معاشرے کی روز مرہ زندگی کا اہم حصہ ہے ٹرانسجینڈرز تنظیم کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

نواز، شہباز اور زرداری کا تجربہ سے ہر طبقہ خوفزدہ ہوگیا ہے شہباز اسپیڈ سفید پوشی رکھنے والوں کو کنگال کرکے دم لے گی

پی ٹی آئی تمام رنگ و نسل اور مختلف لوگوں کی نمائندگی کرتی ہے اس موقع پر وفد کی سربراہ کامی سڈنے کہا کہ عمران خان ایک سچا نڈر لیڈر ہے خان کے ویژن سے متاثر ہیں پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد پارٹی کو مزید مضبوط کرنے میں کردار ادا کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…