پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

خورشید شاہ کا تحریک انصاف کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف

datetime 8  جون‬‮  2022 |

خورشید شاہ کا تحریک انصاف کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سید خورشید احمد شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سید خورشید احمد شاہ نے پی ٹی آئی کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ

لانگ مارچ سے قبل تحریک انصاف نے چھپ کر فون کیا، ایاز صادق نے مجھے بتایا کہ پرویز خٹک اور اسد قیصر ملنا چاہتے ہیں

پھر ہم نے اسد قیصر اور پرویز خٹک سے ملاقات بھی کی۔انہوں نے بتایا کہ ملاقات کے بعد دونوں رہنمائوں نے کل دوبارہ ملاقات کا کہہ کر چلے گئے،

دوسرے دن ہم انتظار کرتے رہے لیکن وہ ملاقات کیلئے نہیں آئے۔خورشید شاہ نے کہا کہ چھپ کر ملنے کی سیاست اب نہیں ہونی چاہیے،

اس وقت تحریک انصاف سے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں اور ہماری سیاست بیک ڈور کی نہیں۔انہوں نے کہا کہ چارٹر آف اکنامی پر بات کی تھی تو کھل کر کی تھی اور اب بھی اب بات ہوگی تو وہ کھل کر آکر بات کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…