اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امپورٹڈ حکومت کے وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی کے کتنے اثاثے ہیں؟ علی زیدی کا سوال

datetime 8  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امپورٹڈ حکومت کے وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی کے کتنے اثاثے ہیں؟ علی زیدی کا سوال

کراچی (این این آئی) پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے سوال کیا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے وزراء اور مشیران ومعاونین خصوصی کے کتنے اثاثے ہیں؟۔

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے اپنے ایک بیان اور ٹوئٹر پر اراکین کابینہ کے اثاثوں کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ

میڈیا میں کچھ لوگ عمران خان کی کابینہ پر اثاثے ظاہر کرنے پر زور دیتے رہے، ہماری پوری کابینہ نے اپنے اثاثے آن لائن ظاہر کیے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید لکھا کہ کیا یہ لوگ کرائم منسٹرشہباز شریف کی کابینہ کیلئے وہی ہارڈ اسٹک استعمال کریں گے،

کیا ان بدمعاشوں کے لیے شفافیت کے کسی اور پیمانے کا معاہدہ ہوا ہے۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی کے کتنے اثاثے ہیں؟

کتنے مشیران ومعاونین خصوصی کے پاس دہری شہریت ہے؟ کیا ان چور اور لٹیروں کے لیے شفافیت کو جانچنے کے پیمانے الگ ہیں؟۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…