موبائل فون کے فی منٹ کال چارجز بھی مہنگے ہو گئے
اسلام آباد (این این آئی)موبائل فون کے کال چارجز میں اضافہ کر دیا گیا ۔جمعہ کو ایک ٹیلی کام کمپنی کی طرف سے اپنے صارفین کو بھجوائے گئے میسج میں بتایاگیا کہ فی منٹ کال چارجز دو روپے 40پیسے سے بڑھا کر دو روپے 75پیسے کر دیئے گئے ہیں اس طرح کال چارجز میں 35پیسے… Continue 23reading موبائل فون کے فی منٹ کال چارجز بھی مہنگے ہو گئے