اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا

datetime 10  جون‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ایک بار پھر 202روپے سے تجاوز کر گیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1.25روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

جس سے ڈالر کی قیمت خرید 200.80روپے سے بڑھ کر202.15روپے اور قیمت فروخت201روپے سے بڑھ کر202.15روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر1روپے مہنگا ہو گیا

جس سے ڈالر کی قیمت خرید 200.50روپے سے بڑھ کر201.50روپے اور قیمت فروخت201.50روپے سے بڑھ کر202.50روپے پر جا پہنچی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق2روپے کی کمی سے یورو کی قیمت خرید 214.50روپے سے کم ہو کر212.50روپے ہو گئی

جبکہ 1.80روپے کی کمی سے قیمت فروخت217روپے سے کم ہو کر215.20روپے ہو گئی جبکہ 50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت253روپے سے بڑھ کر253.50روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…