ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا، شیرانی گروپ نے تحریک انصاف سے اتحاد کرلیا

datetime 13  جون‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا، شیرانی گروپ نے تحریک انصاف سے اتحاد کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے سربراہ جے یو آئی پاکستان مولانا خان محمد شیرانی نے ملاقات کی جس میں جمعیت علماء اسلام پاکستان اور تحریک انصاف کے درمیان اتحاد و شراکت کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔دونوں جماعتوں کے درمیان باہمی مشاورت سے سیاسی و انتخابی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا، شیرانی گروپ نے تحریک انصاف سے اتحاد کرلیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، ق لیگ سے متعلق آصف زرداری کا اہم بیان آگیا

datetime 13  جون‬‮  2022

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، ق لیگ سے متعلق آصف زرداری کا اہم بیان آگیا

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرپرسن اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو پاکستانی سیاست کا اثاثہ قرار دے دیا۔آصف علی زرداری وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی رہائشگاہ پہنچے، جہاں چوہدری شجاعت حسین، طارق بشیر چیمہ، شافع حسین اور سالک حسین نے… Continue 23reading ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، ق لیگ سے متعلق آصف زرداری کا اہم بیان آگیا

حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ختم، ن لیگ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات واپس لینے کا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2022

حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ختم، ن لیگ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات واپس لینے کا اعلان

لاہور(این این آئی)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد معاہدہ طے پا یا جبکہ عملدرآمد کیلئے دو رکنی کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد مطالبات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے دو رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں حکومت کی… Continue 23reading حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ختم، ن لیگ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات واپس لینے کا اعلان

ترکی کا رویہ اچانک پاکستانیوں کیساتھ بدل کیوں گیا؟ انتہائی افسوسناک انکشافات سامنے آگئے

datetime 13  جون‬‮  2022

ترکی کا رویہ اچانک پاکستانیوں کیساتھ بدل کیوں گیا؟ انتہائی افسوسناک انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام حسب حال کے اینکر پرسن جنید سلیم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں واحد ایک ایسا ملک ہے جہاں پر پاکستانیوں کی پاکستانی ہونے کی وجہ سے عزت ہے وہ ترکی ہے لیکن اب صورتحال ایسی نہیں رہی اس کی ایک وجہ یہ ہے… Continue 23reading ترکی کا رویہ اچانک پاکستانیوں کیساتھ بدل کیوں گیا؟ انتہائی افسوسناک انکشافات سامنے آگئے

پی ٹی آئی منحرف اراکین کے لئے نئی مشکل، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 13  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی منحرف اراکین کے لئے نئی مشکل، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔سابق وزیر اعظم نے اپنے وکیل فیصل چوہدری سے توسط سے عدالت میں درخواست دائر کی جسمیں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور رکن قومی اسمبلی راجا ریاض… Continue 23reading پی ٹی آئی منحرف اراکین کے لئے نئی مشکل، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی خوشخبری سناتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی

datetime 13  جون‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی خوشخبری سناتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بارشوں کی خوشخبری سناتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بھی بجادی دی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے مون سون کی بارشوں کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار 20 سے 30 فیصد معمول سے زیادہ بارشیں ہوں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بارشوں کی خوشخبری سناتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی

دنیا کے وہ گرم ترین شہر جہاں درجہ حرارت 70 ڈگری سینٹی گریڈ بھی کراس کرگیا

datetime 13  جون‬‮  2022

دنیا کے وہ گرم ترین شہر جہاں درجہ حرارت 70 ڈگری سینٹی گریڈ بھی کراس کرگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آئی این پی)حالیہ گرمی کے باعث دنیا بھر میں نئے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں لیکن کچھ ایسے شہر بھی ہیں جہا ں پردرجہ حرارت اس قدر زیادہ ہوتا کہ سن کر کسی کے بھی اوسان خطا ہو جائیں۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ان شہروں میں ایران کے علاقے… Continue 23reading دنیا کے وہ گرم ترین شہر جہاں درجہ حرارت 70 ڈگری سینٹی گریڈ بھی کراس کرگیا

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 13  جون‬‮  2022

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

نئی دہلی (این این آئی)رواں ہفتے امریکا کی جانب سے افراط زر پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں متوقع اضافے سے بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر آگیا، بینچ مارک این ایس سی نفٹی 50 انڈیکس دو فیصد سے زیادہ تک گر گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

ضمنی انتخابات، تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

datetime 13  جون‬‮  2022

ضمنی انتخابات، تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

ضمنی انتخابات، تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کر دیا اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے، لاہور اور بہاولنگر کے امیدواروں کا اعلان چند دن تک متوقع ہے،پاکستان تحریک انصاف نے اس حوالہ سے پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا تھا جس نے تمام امیدواروں… Continue 23reading ضمنی انتخابات، تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کر دیا