اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، ق لیگ سے متعلق آصف زرداری کا اہم بیان آگیا

datetime 13  جون‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرپرسن اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو پاکستانی سیاست کا اثاثہ قرار دے دیا۔آصف علی زرداری وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی رہائشگاہ پہنچے، جہاں چوہدری شجاعت حسین، طارق بشیر چیمہ، شافع حسین اور سالک حسین نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا کہ قومی حکومت ق لیگ کے ساتھ اور ق لیگ قومی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ق لیگ کے دونوں وفاقی وزرا ہماری حکومت کا اہم حصہ ہیں۔آصف زرداری نے مزید کہا کہ ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت پاکستانی سیاست کا اثاثہ ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…