اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا، شیرانی گروپ نے تحریک انصاف سے اتحاد کرلیا

datetime 13  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے سربراہ جے یو آئی پاکستان مولانا خان محمد شیرانی نے ملاقات کی

جس میں جمعیت علماء اسلام پاکستان اور تحریک انصاف کے درمیان اتحاد و شراکت کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔دونوں جماعتوں کے درمیان باہمی مشاورت سے سیاسی و انتخابی

حکمت عملی مرتب کرنے پر مکمل اتفاق ہوگیا۔اس موقع پر مولانا خان محمد شیرانی نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے تدارک کے لیے جدوجہد مشترکات میں سے ہے،

رفاقت کو باہمی روابط و مشاورت سے نتیجہ خیز ایجنڈے کی صورت میں ڈھالیں گے۔عمران خان نے جے یو آئی پاکستان کے سربراہ اور عمائدین کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ

تحریک انصاف روایتی سیاست سے بالاتر اعلیٰ مقاصد کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اہلِ علم آگے بڑھیں

اور قوم کی درست سمت میں رہنمائی کا فریضہ سر انجام دیں، دونوں جماعتوں کے درمیان طے پانے والے معاملات کی کامیابی کے لیے دعاگو ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…