جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات، تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

datetime 13  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضمنی انتخابات، تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے،

لاہور اور بہاولنگر کے امیدواروں کا اعلان چند دن تک متوقع ہے،پاکستان تحریک انصاف نے اس حوالہ سے پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا تھا

جس نے تمام امیدواروں کے انٹرویوزکیے اور بعدازا ں مشاورت کر کے فہرست جاری کی ہے،پی پی 7شبیر اعوان،پی پی 83حسن اسلم،

پی پی 90عرفان نیازی،پی پی 97علی افضل،پی پی 125میاں محمد اعظم،127محمد نواز بھروانہ،پی پی140خرم ورک،پی پی 158میاں اکرم عثمان،

پی پی 167عاطف چوہدری،پی پی 168نواز اعوان،پی پی 202میجر سرور،پی پی 217زین قریشی،پی پی 224عامر اقبال شاہ،پی پی228عزت جاوید خان،

پی پی 272معظم جتوئی،پی پی 273یاسر جتوئی،282قیصر عباس اور پی پی 288سیف الدین کھوسہ شامل ہیں،

واضع رہے کہ پنجاب میں 20ممبران اسمبلی نے تحریک عدم اعتمادکے موقع پر پارٹی سے منحرف ہو کر پاکستان مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا تھا جس کو الیکشن کمیشن نے ڈی سیٹ کر دیا تھا اور اب ان پر ضمنی انتخابات ہونے جار ہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…