انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا
اسلام آباد (آن لائن)انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو کر 207 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی شدید مندی کا رحجان ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 2 ہزار 55 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے چین سے معاہدے کے اثرات کے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا