بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

ہم تمہیں لڑنے اور مارنے کے پیسے دے رہے ہیں،امریکہ کی اہم شخصیت نے یہ کس جنر ل کو کہا؟ملک کیساتھ کیا ہورہا ہے؟ عمران خان نے بڑا واقعہ سُنا دیا

datetime 24  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب میں ایک واقعہ شیئر کر دیا ۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ میں جنرل اورکزئی سے ملا ۔ یہ بہت ضروری ہے کہ آپ اس ملک کیساتھ ہوا کیا تھا ۔ جنرل اورکزئی اس وقت قبائلی علاقے میں آرمی کے کمانڈر تھے

، انہوں نے مجھے بتایا کہ ہم نے 2006میں وزیرستان میں ایک ’اکارڈ ‘ سائن کیا ۔جنرل اورکزئی کا کہنا تھا کہ امریکا کا ایک ہائی لیول وفد ہمارے سے بات چیت کیلئے آیا ،

کیونکہ ہم ان کے اتحادی تھے ، ملاقات میں ہم نے انہیں بتایا کہ ہمارے وزیرستان میں یہ یہ مسائل ہیں جس کی وجہ سے ہم نے یہ ’’accord sign‘‘کیا ہے ۔

جنرل نے بتایا کہ اس دوران انکا ایک سینئر اہلکار تھا وہ ہماری بات کو بڑے غور سے سن رہا تھا اس نے ہماری بات مکمل ہونے پرکہا کہ ہم تمہیں لڑنے کیلئے پیسے دے رہے ہیں ،

پرامن رہنے کے نہیں ۔ اس نے حکم دیا اور انہوں نے ’اکارڈ ‘ تڑوایا ، ڈرون اٹیک کر کے تڑوایا ۔ ہمارے اوپر ڈرون اٹیک ہو رہے تھے یہاں بھی پاکستان مر رہے تھے وہاں پر بھی مر رہے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…