ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف کے 10فیصد سپر ٹیکس لگانے کے اعلان کے فوری بعد سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

datetime 24  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس کے نفاذ کے اعلان کے فوری بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی فروخت کا شدید دباؤ دیکھنے میں آیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس گر گیا۔

مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے فروخت کا شدید دباؤ دیکھنے میں آیا اور ابتدائی 2گھنٹوں کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 598 پوائنٹس کی کمی کے بعد 41 ہزار 100 پر پہنچ گیا۔دوپہر 12 بجے کے ایس ای 100 انڈیکس 4.8 فیصد یا 2 ہزار 53 پوائنٹس تک کم ہوگیا۔ پی اس ایکس کی رول بک کے مطابق اگر انڈیکس 5 فیصد بلند یا نیچے آتا ہے تو اسے بند کردیا جاتا ہے اور وہ 5 منٹ تک اسی سطح پر رہتا ہے جبکہ تمام سیکیورٹیز میں کاروبار بھی ایک خاص مدت تک روک دیا جاتا ہے۔ہیڈ آف ریسرچ انٹر مارکیٹ سیکورٹیز رضا جعفری نے کہا کہ ’ہم نے سنا کہ حکومت تمام بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگارہی ہے جس پر مارکیٹ نے بہت منفی طریقے سے ردِ عمل دیا کیوں کہ یہ اقدام کارپوریٹ سیکٹر کے منافع کو بری طرح متاثر کرے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 10 فیصد سپر ٹیکس کے ساتھ پاکستان کا کارپوریٹ انکم ٹیکس اور دیگر تمام ٹیکس ملا کر 50 فیصد سے زائد ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…