اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پولیس کو ٹک ٹاکر ڈولی کو پروٹوکول دینا مہنگا پڑ گیا

datetime 28  جون‬‮  2022

پولیس کو ٹک ٹاکر ڈولی کو پروٹوکول دینا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )معروف ٹک ٹاک سٹار ڈولی کو پروٹوکول دینے پر کانسٹیبل اور پولیس رضاکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق متنازعہ ٹک ٹاکر ڈولی اپنے ساتھیوں کےہمراہ گوجرانوالا میں ایک پان شاپ کی افتتاحی تقریب میں پہنچیں جہاں پولیس کی وردی میں ملبوس نوجوان ٹک ٹاکر کو… Continue 23reading پولیس کو ٹک ٹاکر ڈولی کو پروٹوکول دینا مہنگا پڑ گیا

خیرپور میں گدھا گاڑی چلانے والے کی بیٹی الیکشن میں کامیاب

datetime 28  جون‬‮  2022

خیرپور میں گدھا گاڑی چلانے والے کی بیٹی الیکشن میں کامیاب

خیرپور(این این آئی)سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں خیرپور سے گدھا گاڑی چلانے والے کی بیٹی نے بطور آزاد امیدوار الیکشن جیت لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پروین شیخ ولد غلام شاہ شیخ نے میونسپل کمیٹی خیرپور کے وارڈ 1 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار منٹھار شیخ کو شکست دی ہے۔منٹھار شیخ… Continue 23reading خیرپور میں گدھا گاڑی چلانے والے کی بیٹی الیکشن میں کامیاب

بھارت میں مودی مخالف ٹوئٹر اکائونٹ معطل اور ٹوئٹس سینسر کرنے کا انکشاف

datetime 28  جون‬‮  2022

بھارت میں مودی مخالف ٹوئٹر اکائونٹ معطل اور ٹوئٹس سینسر کرنے کا انکشاف

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ایک مائیکروبلاگنگ نیٹ ورکنگ ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافیوں، غیر سرکاری اداروں، سیاستدانوں سمیت دیگر متعدد معروف لوگوں کی وزیر اعظم نریندر مودی یا ان کی حکومت مخالف ٹوئٹس کو ہٹا دیا یا ان کے اکائونٹس کوعارضی طور پر معطل… Continue 23reading بھارت میں مودی مخالف ٹوئٹر اکائونٹ معطل اور ٹوئٹس سینسر کرنے کا انکشاف

کائناتی تحقیق کے لیے 64 ریڈیائی دوربینوں کو یکجا کردیا گیا

datetime 28  جون‬‮  2022

کائناتی تحقیق کے لیے 64 ریڈیائی دوربینوں کو یکجا کردیا گیا

پریٹوریا(این این آئی)تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک دو نہیں بلکہ 64 ریڈیائی دوربینوں کی قوت ایک ساتھ ملائی گئی ہے۔ اس کا مقصد عمومی طور پر کائنات کے رازوں کو افشا کرنا، ارتقا کو سمجھنا ہے تو بالخصوص دور بہت دور موجود نیوٹرل (چارج کے بغیر)ہائیڈروجن گیس کا پتا لگانا ہے جو بہت ہی نحیف… Continue 23reading کائناتی تحقیق کے لیے 64 ریڈیائی دوربینوں کو یکجا کردیا گیا

سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے مسلمانوں کوآج ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل

datetime 28  جون‬‮  2022

سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے مسلمانوں کوآج ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی عدالت عظمی نے مملکت میں رہنے والے فرزندان توحید کو ہدایت کی ہے کہ بدھ کے روز ذو الحجہ کا چاند دیکھیں تاکہ رویت کا مرحلہ ہو سکے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے چاند دیکھنے کی صورت میں اپنی گواہی کا اندراج کرانے کی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ… Continue 23reading سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے مسلمانوں کوآج ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل

پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے ہمارا امیدوار کون ہے ، چودھری شجاعت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 28  جون‬‮  2022

پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے ہمارا امیدوار کون ہے ، چودھری شجاعت نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کی حمایت کرنے کے (ن) لیگ کے دعوے کی تردید کردی ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صاف الفاظ میں واضح کرتا ہوں کہ چودھری پرویزالٰہی ہی وزارت اعلی کے ہمارے امیدوار ہیں، ہمارے ارکان… Continue 23reading پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے ہمارا امیدوار کون ہے ، چودھری شجاعت نے بڑا اعلان کر دیا

عمران خان نے معیشت ٹھیک کرنے کا فارمولا بتا دیا

datetime 28  جون‬‮  2022

عمران خان نے معیشت ٹھیک کرنے کا فارمولا بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری اور شریف خاندان اپنی دولت کا پچاس فیصد حصہ لے آئیں تو پاکستان بحران سے نکل جائیگا،حکومت اور جمہوریت اخلاقی قوت سے چلتی ہے ڈنڈوں سے نہیں، پی ٹی آئی کے کارکنان اور مظاہروں میں شریک لوگوں پر تشدد… Continue 23reading عمران خان نے معیشت ٹھیک کرنے کا فارمولا بتا دیا

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی 2 اقساط ایک ساتھ ملنے کا امکان

datetime 28  جون‬‮  2022

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی 2 اقساط ایک ساتھ ملنے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک سے اگر قرضہ لینا ہے تو خودداری کی بات نہ کریں،ملک ڈیفالٹ ہونے کے خطرے سے نکل چکا ہے، آئی ایم ایف سے ساتویں اور آٹھویں قسط ایک ساتھ ملے گی،وزیراعظم اور ان کے بیٹوں کے فیکٹریوں پربھی سپرٹیکس لگایاہے، پاکستان کو… Continue 23reading پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی 2 اقساط ایک ساتھ ملنے کا امکان

عمران خان ایٹمی پروگرام کے بعد پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا سب سے بڑا پروجیکٹ تھا‘ اسٹیبلشمنٹ نے جس طرح۔۔۔۔جاوید چودھری کا دلچسپ انکشاف

datetime 28  جون‬‮  2022

عمران خان ایٹمی پروگرام کے بعد پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا سب سے بڑا پروجیکٹ تھا‘ اسٹیبلشمنٹ نے جس طرح۔۔۔۔جاوید چودھری کا دلچسپ انکشاف

یہ فیصلہ مشکل ہوتا جا رہا ہے عمران خان زیادہ ناکام ہیں یا اتحادی حکومت لیکن یہ بہرحال طے ہے عمران خان سے تحریک نہیں چل رہی اور حکومت سے معیشت لہٰذا اس وقت دونوں ناکام نظر آ رہے ہیں۔ ہم سب سے پہلے عمران خان کے المیے کی طرف آتے ہیں‘ عمران خان ایٹمی… Continue 23reading عمران خان ایٹمی پروگرام کے بعد پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا سب سے بڑا پروجیکٹ تھا‘ اسٹیبلشمنٹ نے جس طرح۔۔۔۔جاوید چودھری کا دلچسپ انکشاف