بڑھتی مہنگائی کا اثر، موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
لاہور (این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور ملک میں بڑھتی مہنگائی کے بعد ہنڈا نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے۔ہنڈا کی جانب سے جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق سی ڈی 70 پانچ ہزار اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 6 ہزار 5 سو سے بڑھ کر… Continue 23reading بڑھتی مہنگائی کا اثر، موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ