اسلام آباد (این این آئی)وزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑیگا، روس سے خام تیل خریدنے میں ٹرانسپورٹ چارجز بہت آئیں گے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق روسی خام تیل کو پاکستان میں ریفائن کرنا کوئی مسئلہ نہیں تاہم روس سے خام تیل کی درآمد میں 30 دن تک لگ سکتے ہیں، لیکن یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ روس سے خام تیل خریدا بھی جاسکتا ہے یا نہیں۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق دیکھنا ہوگا کہ روس پر عائد پابندیاں خام تیل درآمد میں حائل ہوسکتی ہیں یا نہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے روس سے خام تیل کی درآمد سے متعلق پوچھا گیا تھا جس کے بعد روس سے خام تیل کی خریداری سے متعلق آئل ریفائنریز سے تجاویز مانگی گئی ہیں۔
روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا،وزارت توانائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































