جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے
ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے سابق جاپانی وزیراعظم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔خبر ایجنسی کے مطابق شنزو ابے پر حملے کے وقت فائرنگ کی آواز سنائی دی، شنزو ابے پر… Continue 23reading جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے