جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

 پاکستان نے بھارتی فوج کا بے بنیاد ڈوزیئر مسترد کر دیا

datetime 8  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے بھارتی فوج کا بے بنیاد ڈوزیئر مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے دہشتگردی میں پاکستان کو ملوث کرنے کی ناکام کوشش کی گئی، ڈوزیئر ان اداروں نے گھڑا جو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں۔ جمعرات کو ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان جھوٹے اور خود ساختہ ڈوزیئر کو یکسر مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی فوج کی جانب سے دہشتگردی میں پاکستان کو ملوث کرنے کی ناکام کوشش کی گئی، نام نہاد ڈوزیئرجعلی اور غلط معلومات پر مبنی ہے، ڈوزیئر ان اداروں نے گھڑا جو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…